بادامی باغ:60ہزار واپس مانگنے پر بھابھی پر مبینہ تشدد
لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ کے علاقے میں 60 ہزار روپے قرض کی رقم واپس مانگنے پر بھابھی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
بادامی باغ پولیس نے زخمی خاتون کے بھائی کی مدعیت میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں نامزد مرکزی ملزم سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments