قلات :مسلح افراد نے 3 نوجوانوں کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

 قلات :مسلح افراد نے 3 نوجوانوں  کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

کوئٹہ (کرائم رپورٹر)قلات کے علاقے سے مسلح افراد نے تین نوجوانوں کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شیرانی کے رہائشی نذیر احمد، عبدالصمد اور دادک کو مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے ۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے نوجوانوں کی بازیابی اور ملزموں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...