7 منچلے گرفت میں آگئے
گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ لاری اڈا اورٹریفک پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ون ویلنگ کرتے 7 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ،ملزموں میں احمد رضا ،رضوان ،سبحان خاور ،زبیر رضا ،محمد سفیان ،عبدالرحمن اورشہباز شامل ہیں ۔
تھانہ لاری اڈا اورٹریفک پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ون ویلنگ کرتے 7 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ،ملزموں میں احمد رضا ،رضوان ،سبحان خاور ،زبیر رضا ،محمد سفیان ،عبدالرحمن اورشہباز شامل ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments