کامونکے :بل کی عدم ادائیگی سے متعلق پو چھنے پر اسسٹنٹ لائن مین پر تشدد

 کامونکے :بل کی عدم ادائیگی سے متعلق  پو چھنے پر اسسٹنٹ لائن مین پر تشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )گیپکو کے اسسٹنٹ لائن مین کو تشدد کا نشانہ بنانے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 سب ڈویژن نمبر 1 کے اسسٹنٹ لائن مین حامد کو بل کی عدم ادائیگی کے متعلق پوچھنے پر محمد پور کے صدیق نے تشدد کا نشانہ بنادیا،سٹی پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او محمد ابراہیم کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...