’’بھارت ہاتھ نہ ملانے کی ہٹ دھرمی پر قائم رہا ‘‘

’’بھارت ہاتھ نہ ملانے کی ہٹ دھرمی پر قائم رہا ‘‘

ایشین گیمز مینز کرکٹ کے فائنل میں ٹاس پر کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا

نشین (سپورٹس ڈیسک )بھارت کی جانب سے شروع کی گئی کھیل کے میدانوں میں نفرت اور سیاست اب بھی برقرار ہے ۔ ایشین گیمز مینزکرکٹ کے فائنل میں گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے میچ کے موقع پر ہوئے ٹاس کے وقت دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔یہ روایت بھارت کی جانب سے اُس وقت شروع کی گئی تھی جب مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک مختصر وقت کے لئے جنگ ہوئی تھی۔پاکستانی افواج کی جانب سے بھرپور جواب ملنے کے بعد ہونے والے پاک بھارت مقابلوں میں بھارتی ٹیم اور کپتان نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی روایت شروع کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...