کامونکے :اوورسیز پاکستانی کے زیر تعمیر مکان سے لاکھوں کا سامان چوری

کامونکے :اوورسیز پاکستانی کے زیر تعمیر مکان سے لاکھوں کا سامان چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر )اوورسیز پاکستانی کے زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے کا بجلی کا سامان اور دیگر اشیا چوری ہوگئیں۔

محلہ اسلام آباد کے وقار ڈار کے گلی ڈاکیہ والی میں زیر تعمیر مکان سے سامان چور ی ہوا ۔ سٹی پولیس نے آصف عرف طوطا نامی ملزم کی نشاندہی پر رانا تنویر نامی ملزم کے گھر سے مسروقہ مال برآمد کرلیا تاہم پولیس ملزم رانا تنویر کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...