ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار )ڈکیتی کی واردات کی جھوٹی اطلاع پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

لدھڑ چوک کے ساجد نے 15پر بتایا کہ 2 ڈاکو اس سے21 ہزار رو پے چھین کر فرار ہو گئے ،وقوعہ کی تصدیق نہ ہونے پر ساجد کو گرفتارکر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...