سمبڑیال:مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل ، 2بکرے چوری

سمبڑیال:مختلف وارداتوں  میں موٹر سائیکل ، 2بکرے چوری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں نامعلوم افراد موٹر سائیکل اور2عدد بکرے لے گئے ۔

 محلہ کرم آباد کے حامد کی رہائش گاہ کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی ، نواحی گاؤں گھڑتل کے شعیب کے ڈیرے سے نا معلوم چور بکری اوربکرا لے کر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...