شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور  پر زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے جویریہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ ملزم کے گھر بطور گھریلو ملازمہ کام کرتی تھی۔

تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے جویریہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ ملزم کے گھر بطور گھریلو ملازمہ کام کرتی تھی۔ جس نے اسے قابو کر لیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزم کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...