لاکھوں روپے مالیت کا بجلی ٹرانسفارمر اور تاریں چوری
نشاط آباد کے علاقے میں ٹرانسفارمر چوری ہوا ، پولیس نے مقدمہ کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر اور تاریں چوری کرلی گئیں۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر، بجلی کی تاریں اور دیگر تنصیبات رات کی تاریکی میں ملز موں کی جانب سے چوری کر لی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments