وارداتیں،شہریوں سے لاکھوں کی نقدی،موبائل چھین لئے

وارداتیں،شہریوں سے لاکھوں کی نقدی،موبائل چھین لئے

وارداتیں،شہریوں سے لاکھوں کی نقدی،موبائل چھین لئے شاد باغ سے اسد ، ملت پارک سے نبیل، لاری اڈا سے امانت کی موٹرسائیکلیں چوری

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے کی نقدی،موبائل فون چھین لئے گئے ،متعدد موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق نواب ٹاؤن میں طاہر سے 4لاکھ روپے اور موبائل فون،داتا دربار میں مغیث سے 3لاکھ 50ہزار روپے اور موبائل فون، ہیئر میں عثمان سے 3لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون، ریس کورس میں اظہار سے 3لاکھ روپے موبائل فون ،شاہدرہ کے علاقے میں نجم سے 30 ہزار روپے ،باغبانپورہ کے علاقے میں فیصل سے 20 ہزار روپے ، شاد باغ سے اسد ، ملت پارک سے نبیل لاری اڈا سے امانت اور نواں کوٹ سے اسجد کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...