مریدکے :5 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے نہر میں گر کر جاں بحق
مریدکے (نمائندہ دنیا)مریدکے کے علاقہ شہزاد ٹاون نہر میں گرنے سے 5 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق5سالہ عبیداللہ ولد علی رضا نہر کنارے کھیل رہا تھا کہ اچانک توازن بگڑنے پر پانی میں جا گرا۔ بچے کے ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور 5 سالہ عبیداللہ کی لاش کو نہر سے نکال لیا۔ اہلکاروں نے معصوم بچے کی لاش لواحقین کے حوالے کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments