شادی شدہ خاتون ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوائ

شادی شدہ خاتون ہنی  ٹریپ کے ذریعے اغوائ

قصور(نمائندہ دنیا)شادی شدہ خاتون مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواءہوگئی ، جماعت پورہ رسول پور روڈ قصور کے رہائشی حسنین رضا نے اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی کہ۔۔۔

 اس کی 23 سالہ بیوی (ع) کو مبینہ طور پر ارسلان سمیت 8 نامعلوم افراد اور دو خواتین نے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواءکرلیا۔درخواست گزار کے مطابق واقعہ کے بعد خاتون کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...