سمبڑیال: ڈاکوئوں نے شہری سے رقم اور فون لوٹ لیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)دن دہاڑے ڈسکہ روڈ پر ڈاکو شہری سے رقم اورموبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ ورسالکے کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں نے نصیر سے رقماور موبائل فون چھین لیا اورفرار ہوگئے ۔
دن دہاڑے ڈسکہ روڈ پر ڈاکو شہری سے رقم اورموبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ ورسالکے کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں نے نصیر سے رقماور موبائل فون چھین لیا اورفرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments