کرائے کے مکان کا اندراج نہ کروانے پر شہری زیرحراست

کرائے کے مکان کا اندراج نہ  کروانے پر شہری زیرحراست

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کے دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شہری نے کرائے کی رہائش سے متعلق متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کے دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شہری نے کرائے کی رہائش سے متعلق متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...