مختلف علاقوں سے 13 جواری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے مبینہ طور پر جوا کھیلنے میں مصروف 13 افراد کو گرفتارکرکے انکے قبضے سے نقدی، موبائل ، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے مبینہ طور پر جوا کھیلنے میں مصروف 13 افراد کو گرفتارکرکے انکے قبضے سے نقدی، موبائل ، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments