سڑک پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک روکنے والا ڈرائیور گرفتار

سڑک پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک روکنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے مرکزی سڑک پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک سڑک پر کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی اور یہ صورت حال کسی خطرناک حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...