بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے 3 افراد زیرحراست

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے  والے 3 افراد زیرحراست

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلا کر قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...