غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار۔ کندیاں پولیس نے دورانِ چیکنگ کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
احمد حسن ولد محمد اقبال، سکنہ خانقاہ سراجیہ، سے بغیر لائسنس رائفل 44 بور برآمد کر لی ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ کندیاں سب انسپکٹر توقیر احمد اور ان کی ٹیم نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیاترجمان میانوالی پولیس کے مطابق غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments