این بی پی نے سسٹین ایبل انفرا اسٹرکچر انیشی ایٹو پاکستان ایوارڈ جیت لیا

 این بی پی نے سسٹین ایبل انفرا اسٹرکچر انیشی ایٹو پاکستان ایوارڈ جیت لیا

کراچی(بزنس ڈیسک)نیشنل بینک نے ایشین بینکنگ اینڈ فنانس (اے بی ایف) کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ ایوارڈز 2026 میں سسٹین ایبل انفرا اسٹرکچر انیشی ایٹو پاکستان ایوارڈ جیت لیا ہے۔

سنگاپور میں منعقدہ تقریب میں پیش کیے گئے اس ایوارڈ کے ذریعے ایشیا بھر میں کارپوریٹ اور انویسٹمنٹ بینکنگ کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کا اعتراف کیا گیا۔این بی پی کے ایس ای وی پی اور گروپ چیف، کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ گروپ، عثمان شاہد نے کہا کہ ہم اپنے صارفین اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر ایسے مالی حل متعارف کرانے کیلئے پُرعزم ہیں جو پاکستان کو چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مستحکم بنانے میں مدد دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...