اقدامِ قتل کے جرم 5سال قید 20ہزار جرمانہ
میانوالی (نامہ نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ سیکشن 30 عیسیٰ خیل نے جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد اشرف ولد سید احمد، سکنہ دیہہ کو فیصلہ سناتے ہوئے۔۔۔
اقدامِ قتل کے جرم میں 05 سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانے جبکہ اطلافِ صلاحیتِ عضو کے جرم میں 04 سال قید اور 96 لاکھ 76 ہزار 195 روپے دیت ادا کرنے کی سزا سنائی۔مجرم محمد اشرف نے سال 2024 میں تلخ کلامی کے دوران محمد امیر ولد محمد بشیر، سکنہ عیسیٰ خیل کو زخمی کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments