ٹرمپ کو’’ میرے شوہر‘‘ کہنے پر وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زاکاریا تنقید کی زد میں

ٹرمپ کو’’ میرے شوہر‘‘ کہنے پر  وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکرٹری  کیٹی زاکاریا تنقید کی زد میں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زاکاریا کو پہلی پریس بریفنگ کے دوران لفظی غلطی پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے ۔

بریفنگ میں انہوں نے غلطی سے صدر کو ’میرے شوہر‘کہہ دیا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے اندازِ گفتگو اور تحریری نوٹس پر انحصار کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ کیٹی زاکاریا کو سابق پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ کی جگہ مقرر کیا گیا تھا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...