2 بجلی چور پکڑے گئے

2 بجلی چور پکڑے گئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو مبینہ طور پر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو مبینہ طور پر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...