جب تک معافی نہیں مانگتے ، نہیں چھوڑیں گے ، سلمان کو بشنوئی گینگ کی دھمکی

جب تک معافی نہیں مانگتے ، نہیں چھوڑیں  گے ، سلمان کو بشنوئی گینگ کی دھمکی

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر ممبئی کے علاقے جوہو میں اتوار کو فائرنگ کے واقعے کے ایک روز بعد گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ایک ساتھی نے بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ جب تک وہ معافی نہیں مانگیں گے ، گینگ انہیں نہیں چھوڑے گا۔واضح رہے کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے 1998 کے کالے ہرن کے شکار کے معاملے پر سلمان خان سے کھلے عام دشمنی کا اظہار کر رکھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...