لائیو کے بجائے دلیر مہندی کی ریکارڈنگ پرفارمنس پر ہنگامہ آرائی

لائیو کے بجائے دلیر مہندی کی  ریکارڈنگ پرفارمنس پر ہنگامہ آرائی

اتراکھنڈ(این این آئی)بھارتی گلوکار دلیر مہندی کی ریاست اتراکھنڈ میں ہونے والی پرفارمنس کے دوران اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب ان پر لائیو گانے کے بجائے ریکارڈ شدہ آواز پر گانے کا الزام عائد کیا گیا۔

دلیر مہندی کو اتراکھنڈ کے علاقے نریندرا نگر میں منعقدہ میلے میں پرفارم کرنا تھا، تقریب کے مہمانِ خصوصی ریاستی کابینہ کے وزیر سبودھ انیال سٹیج پر پہنچ گئے اور تنقید کی۔ ان کے ردِعمل کے بعد اسٹیج پر تلخ کلامی اور پنڈال میں ہنگامہ آرائی ہوئی، بعد ازاں دلیر مہندی نے کچھ حصہ براہِ راست گایا، جس سے شائقین مطمئن ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...