اوور لوڈنگ ، ٹرک ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر مقررہ حد سے زیادہ سامان لادنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق اوور لوڈنگ ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے کیساتھ خطرناک حادثے کا سبب بھی بن سکتی تھی۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments