غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے حسن پورہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم سبحان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے حسن پورہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم سبحان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...