تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دورانِ ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور کی تیز رفتاری سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور خطرناک حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments