زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے کا سامان چوری

 زیر تعمیر مکان سے لاکھوں  روپے کا سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ڈوگر بستی میں نامعلوم ملزمان زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے مالیت کی بجلی کی تاریں، سریا اور پیتل کا سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔

شوکت نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں اس کے مکان میں داخل ہوئے اور سامان لے گئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...