پراپرٹی کے نام پر شہری سے لاکھوں روپے کا مبینہ فراڈ

 پراپرٹی کے نام پر شہری سے  لاکھوں روپے کا مبینہ فراڈ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں فرحان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے لاکھوں روپے وصول کیے اور بدلے میں جعلی دستاویزات فراہم کر دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں فرحان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے لاکھوں روپے وصول کیے اور بدلے میں جعلی دستاویزات فراہم کر دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...