غازی روڈ :گھریلو تنازع پر خاتون کی پنکھے سے جھول کرخودکشی

غازی روڈ :گھریلو تنازع پر خاتون  کی پنکھے سے جھول کرخودکشی

لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد روڈ پر گھریلو تنازع کے باعث 39 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت سمیرا بی بی کے نام سے ہوئی ہے ، جس کی لاش گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کر دی۔ متوفیہ کے اہلخانہ کے بیانات بھی قلمبند کر لیے گئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی موت کی اصل وجہ کا تعین کیا ،واقعہ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...