ون ویلنگ کرنے والازیر حراست

ون ویلنگ کرنے والازیر حراست

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کوحراست میں لے لیا جو دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا ، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کوحراست میں لے لیا جو دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا ، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...