مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ 2 افراد زخمی، 12 ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے بازار نمبر دو میں مہندی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں 12 ملزموں کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments