طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج
ملزم کی ہراساں کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل ہونے پرنوٹس لیاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سر سید ٹاؤن میں سکول کے قریب طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی جانب سے طالبات کو آئے روز ہراساں اور پریشان کیا جا رہا تھا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments