غیر اخلاقی حرکات ،خواتین سمیت 4 افراد گرفتار

غیر اخلاقی حرکات ،خواتین  سمیت 4 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے چھوٹا بائی پاس کے قریب پولیس نے مبینہ غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے چھوٹا بائی پاس کے قریب پولیس نے مبینہ غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...