لامین یامال سے مذاق تھیری ہینری پر تنقید

لامین یامال سے مذاق تھیری ہینری پر تنقید

بارسلونا(سپورٹس ڈیسک)بیلن ڈی اور 2026 کی تقریب کے دوران فرانس کے سابق سٹار فٹبالر تھیری ہینری کا سپینش نوجوان کھلاڑی لامین یامال سے ہلکا پھلکا مذاق سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا۔

ہینری نے یامال کو مسلسل تیسری مرتبہ کوپا ٹرافی جیتنے پر مبارک باد دینے کے بعد سوال کیا، کیا آپ واقعی یہی ٹرافی جیتنا چاہتے تھے ؟ ان کے اس جملے کو بیلن ڈی اور ایوارڈ کی جانب اشارہ سمجھا گیا، سوشل میڈیا پر کئی مداحوں نے اسے 19 سالہ فٹبالر کے لیے غیر مناسب قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...