اشتہاری کو پناہ، ساتھی پکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے پہنچی تو وہ فرار ہو گیا، پولیس نے اسے پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے پہنچی تو وہ فرار ہو گیا، پولیس نے اسے پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments