سابقہ رنجش پر شہری کے گھر پر فائرنگ، قتل کی دھمکیاں

سابقہ رنجش پر شہری کے گھر پر فائرنگ، قتل کی دھمکیاں

ملزموں نے جنیدکے گھر پر دھاوابولا،علاقے میں خوف وہراس ،مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ عثمان غنی میں سابقہ رنجش پر مسلح افراد نے شہری کے گھر پر فائرنگ کردی۔ جنید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھا کہ ملزموں نے گھر پر دھاوا بول کر شدید فائرنگ کی اور قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...