ستھرا پنجاب کے ٹرک کی ٹکر،1 خاتون جاں بحق ،دوسری زخمی

ستھرا پنجاب کے ٹرک کی ٹکر،1 خاتون جاں بحق ،دوسری زخمی

حادثہ مغلپورہ کے علاقے میں ہوا،سڑک عبور کرتی خواتین ٹر ک کی زد میں آ گئیں فریال موقع پر دم توڑ گئی، لاش لواحقین کے حوالے ،زخمی ہسپتال منتقل ،ڈرائیور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )ستھرا پنجاب کے ٹرک نے 2 خواتین کو روند ڈالا، ایک جاں بحق ، دوسری شدید زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق مغل پورہ کے علاقے میں دو خواتین سڑک عبور کررہی تھیں کہ تیز رفتار ٹرک نے بری طرح روند ڈالا، جس کے نتیجے میں 20سالہ فریال موقع پرہی دم توڑ گئی ، جس لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی جبکہ زخمی خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ٹرک ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...