ہیڈبمبانوالہ سے نوجوان لاپتہ
ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )گھر سے سائیکل پر نکلا نوجوان لاپتہ ہو گیا ۔
بدوکے چیمہ میں ارشد حسین کا بیٹا 16سالہ محمدریحان گزشتہ روز سائیکل پر گھر سے نکلا مگر تاحال واپس نہیں آیا ،شبہ ہے کہ نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کر لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments