غزہ : شدید بارش، خیموں پر ریت کا تودہ گرنے سے 5 جاں بحق

غزہ : شدید بارش، خیموں پر ریت  کا تودہ گرنے سے 5 جاں بحق

غزہ(اے ایف پی)غزہ میں شدید بارشوں کے باعث بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ریت کا تودہ گرنے سے 3 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ متعدد افراد لاپتا ہیں۔

حکام کے مطابق وسطی غزہ میں دیر البلح کے جنوب میں واقع پناہ گزین مرکز میں ریت کا حفاظتی پشتا خیموں پر گر گیا۔ ہفتے سے جاری بارشوں نے بے گھر افراد کے 70 ہزار خیمے زیر آب کردئیے ، خستہ حال دیواریں اور چھتیں گرنے سے بھی متعدد افراد زخمی ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...