راہوالی :سبزی فروش کی موٹر سائیکل چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا ) سبزی فروش کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔
جھنگی فیروز والہ پل کے رہائشی شاہ زیب نے راہوالی میں سستا بازار کے باہر سبزی کی دکان بنارکھی ہے جہاں سے اسکی موٹر سائیکل چور لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments