ڈی ایچ اے فیز 5:سیون سٹار پلازہ کے قریب ریسٹورنٹ میں آتشزدگی

ڈی ایچ اے فیز 5:سیون سٹار پلازہ  کے قریب ریسٹورنٹ میں آتشزدگی

لاہور(کرائم رپورٹر )ڈی ایچ اے فیز 5 سیون سٹار پلازہ کے قریب ریسٹورنٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔آگ میں جھلس کر تین افراد زخمی ہو گئے، آگ ریسٹورنٹ میں گیس کے اخراج کے باعثِ لگی ہے ۔ ریسکیو اہلکار نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے میں مصروف ہے۔

ڈی ایچ اے فیز 5 سیون سٹار پلازہ کے قریب ریسٹورنٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔آگ میں جھلس کر تین افراد زخمی ہو گئے ، آگ ریسٹورنٹ میں گیس کے اخراج کے باعثِ لگی ہے ۔ ریسکیو اہلکار نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے میں مصروف ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...