ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر رکشہ ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
رکشہ ڈرائیور ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا بلکہ کسی بڑے حادثے کا باعث بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments