لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہریوں میں دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کا صوبائی دارالحکومت پاکستان کے آلودہ ترین شہریوں میں دوسرے نمبر پر آگیا۔

لاہور میں اے کیو آئی 186 ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ کے مطابق شملہ پہاڑی میں اے کیو آئی 219 ، ماڈل ٹاؤن میں 209 ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح سید مراتب علی روڈ پر ایئر کوالٹی انڈیسک 191، جوہر ٹاؤن 189 ، ڈی ایچ اے فیز 8 میں اے کیو آئی 177 ریکارڈ کیا گیا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں