اسرائیلی فورسز کے مشرقی علاقوں میں فضائی حملے، مزید 24 لبنانی شہید

بیروت: (دنیا نیوز) دہشت گرد اسرائیل کی لبنان میں بھی شرانگیزی جاری رہی۔

اسرائیلی فورسز کے مشرقی علاقوں میں فضائی حملے سے مزید 24 لبنانی شہری شہید جبکہ 45 زخمی ہوگئے، لبنان میں شہدا کی مجموعی تعداد 3 ہزار 670 ہوگئی، 15 ہزار 413 زخمی ہو چکے ہیں۔

حزب اللہ نے بھی تل ابیب میں اسرائیلی فضائی اڈے کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں