ریڑھ کی ہڈی کا دوبارہ آپریشن ہونے جا رہا قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے : کاشف شہروز

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور:(دنیا نیوز) قومی ہیرو اور کوہ پیما شہروز کاشف نے کہا ہے کہ ریڑھ کی ہڈی کا دوبارہ آپریشن ہونے جا رہا ہے قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔

شہروز کاشف 8 ہزار سے بلند گیشر برم ون اور ٹو کی چوٹیاں سر کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے تھے، حادثے کی وجہ سے انہیں ٹانگ اور کمر میں شدید انجریز ہوئیں۔

قومی کوہ پیما کا مزید کہنا تھا کہ حادثے کے وقت خیال آیا تھا کہ اب دوبارہ کبھی چل نہیں سکوں گا،  اب دوبارہ سے ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہونے جارہا ہے، قوم سے دعاوں کی اپیل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں