نوشکی گرلز کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 طالبات زخمی
نوشکی: (دنیا نیوز) نوشکی گرلز کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق زخمی طالبات کوٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد نے کالج کے اندر توڑ پھوڑ بھی کی، مسلح افراد نے کالج کے سی سی ٹی وی کیمرے بھی ناکارہ کردئیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments