اٹلی میں 12 ویں سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز اختتام پذیر

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ٹورین: (دنیا نیوز) اٹلی کے شہر ٹورین میں 12 ویں سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز اختتام پذیر ہوگئیں۔

رنگا رنگ اختتامی تقریب میں میوزیکل پروگرام کا اہتمام کیا گیا، برفباری کے باوجود شرکاء کی بڑی تعداد پرفارمنس دیکھنے پہنچی، پاکستانی دستے نے بھی جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا، ملی نغمے گائے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ایونٹ میں 6 گولڈ،3 سلور اور 3 برونز میڈلز جیتے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں