ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دہلی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں افغانستان اور متحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، تاہم یو اے ای کو ایک میچ میں شکست ہوئی ہے اور ایک میچ میں کامیابی ملی ہے۔